: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،6اپریل(ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو محترمہ مایاوتی نے وزیر اعظم پر اپنا حملہ جاری رکھتے ہوئے آج کہا کہ مودی جی کا 'اسٹینڈ اپ' ٹھیلا صرف ایک انتخابی ڈرامہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ "بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے
پی) عوام مخالف طریقہ کار اپنانے اور فرقہ پرستی کی ساز ش رچنے اور ذات پات کے تنازعات پیدا کرنے کی وجہ سے ملک میں تیزی سے اپنی حمایت کھورہی ہے"۔ بی ایس پی کی سربراہ نے مزید کہا کہ " گزشتہ روز مودی جی کے ذریعہ شروع کیا جانے والا اسٹینڈ اپ پروگرام صرف لوگوں کو الجھن میں ڈالنے کے لئے ہے"۔